الماس کی تختی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہیرے کا مستطیل چپٹا نگینہ، لوح الماس، ہیرے کی پٹری۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ہیرے کا مستطیل چپٹا نگینہ، لوح الماس، ہیرے کی پٹری۔